بدعنوانی ایک ایسی سماجی برائی ہے جس سے دنیا کا کوئی بھی ملک پاک صاف نہیں ہے لیکن گزشتہ سال لوگوں کی اجتماعی کوششوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ اگر سب لوگ مل کر اس برائی کے خلاف لڑیں تو کامیابی ضرور مل سکتی ہے۔
بدعنوانی کے خلاف اس مہم
کی بدولت کئی ممالک اس معاملے میں گزشتہ سال اپنی شبیہ کو بہتر بنانے میں کافی حد تک کامیاب رہے۔
تاہم اس معاملے میں ہندوستان کی صورتحال چین اور روس سے بہتر ہونے کے باوجود سال 2014 جیسی ہی بنی رہی جبکہ ڈنمارک اس معاملے میں سب سے زیادہ کامیاب ملک رہا